قدس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مسجد الاقصی ٹرسٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ باب حطہ کے کنارے والی دیوار میں سات سات میٹر کے شگاف پڑچکےہیں۔ اس ادارے نے کہا ہے کہ ان شگافوں میں روزبروزاضافہ ہورہاہے ۔ یادرہے صہیونی ریاست باب حطہ کے حصےمیں بھی کھدائی کررہی ہے صہیونی ریاست کی طرف سے کھدائی کا مقصد مسجد الاقصی کی جگہ ہیکل سلیمان بنانا ہے۔
..........
/110